Saturday, 24 February 2018

سپریم کورٹ کے چیف گاڈ فادر کے معتصبانہ ظالمانہ فیصلے پر عمران خان سلمان اقبال شعیب شیخ اے آر وائی اور بول مالکان کا جشن منانا ثابت کرتا ہے کے سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کو خرید لیا گیا ہے

1More
ایک وہ وقت تھا جب فوج اور سپریم کورٹ کا نام آتا تھاتو عوام ادب اور احترام سے کھڑے ہو جاتے تھے اور آج یہ حال ہے کے تحریک انصاف کے پندرہ لاکھ لوگ فوج کے حمائتی ہیں اور مسلم لیگ ن جمیعت علما اسلام محمود خان اچکزئی عوامی نیشنل پارٹی بلوچ عوام یہ سب بارہ کروڑ لوگ گالیاں دے رہے ہیں

نہ سپریم کورٹ کو اور نہ فوج کو شرم آتی ہے کے روز کبھی عمران خان اورکبھی پنڈی کا شیطان ان کے ترجمان بن کر پریس کانفرنس کر رہے ہوتے ہیں لیکن افسوس نہ ڈی جی آئی ایس پی آر اور نہ سپریم کورٹ نے ان کو منع کیا کےتم کون ہوتے ہو ہماری ترجمانی کرنے والے اب اسی وجہ سے میرے الفاظ میں زھر ہے

میں مخدوم جاوید ہاشمی چیف جسٹس ثاقب نثار اور پوری سپریم کورٹ کو چیلنج دیتا ہوں کے اگر تم سب اتنے ہی بہادر ہو تو مجھے بلاو عدالت میں مجھ پر توہین عدالت لگاو میں وہاں میڈیا اور پوری دنیا کے سامنے تمھاری سازش کا پول کھولوں گا اور تمھیں عوام کے سامنے ننگا کروں گا ہے ھمت تو بلاو?

نیب ریفرنس جس سازش کے تحت بناے گئے تھے اب سپریم کورٹ کے گاڈ فادر جج اور انمول ہیرے خود اس جال میں پھنس گئے ہبں نیب کے گورے گواہ نے نیب کی سازش کا بھانڈا پھوڑ دیا گورا صاف مکر گیا ہے اپنے بیان سے گورا کہتا ہے کے نیب اور جے آئی ٹی والوں نے جھوٹی گواہی کے عوض ڈالر میں پیمنٹ کی تھی

More
سپریم کورٹ کے گاڈ فادر کو اب چاھئیے کے سپریم کورٹ کے پلیٹ فارم کا ایک بار پھر ناجائز استعمال کر کے ایک اور معتصبانہ اور ظالمانہ حکم جاری کرے کے پاکستان کی وہ تمام عوام جس نے نوازشریف کو ووٹ دیا ہے وہ سب ملک دشمن اور غدار ہیں اور جو تمھارے آقا عمران خان کے ساتھ ہیں وہ ہی ٹھیک ہیں

More
عمران خان سمیت پوری تحریک انصاف چیف جسٹس ثاقب نثار اور آئی ایس آئی کے بل بوتے پر نوازشریف کیخلاف ہر فیصلے پر جس طرح اچھل رہی ہے یہ سب زیادہ نہیں چلے گا جلد ہی الیکشن ہونے والے ہیں اسکے بعد آئین میں ترمیم کر کے ان تمام سازشیوں ججوں کو نکال باہر کیا جاے گا
More
چیف جسٹس صاحب فرما رہے ہیں کے ہم کسی کو وضاحت دینے کے پابند نہیں ہیں یہ غرور اور تکبر ظاہر کر رہا ہے کے عدلیہ میں فرعون پیدا ہوگئے ہیں

More
ملتان میں ایک غریب رہتا تھا اس کا محلے میں ایک پڑوسی سے اس کی تکرار ہو گئی پڑوسی علاقے کے تھانیدار کا بہنوئی تھا اس نے اپنے سالے سے کہ کر اس غریب کا جینا محال کر دیا کبھی اسکے گھر پر چھاپہ مارتے کبھی اس کے بیٹے کو تھانے جاتے یہی حال غریب نوازشریف کا ہے چیف جسٹس کس کے ساتھ ھے بتاو

سپریم کورٹ کے چیف گاڈ فادر کے معتصبانہ ظالمانہ فیصلے پر عمران خان سلمان اقبال شعیب شیخ اے آر وائی اور بول مالکان کا جشن منانا ثابت کرتا ہے کے سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کو خرید لیا گیا ہے اب اس ملک کا کچھ نہیں ہو سکتا اب صرف خون خرابہ ہو گا قتل عام ہو گا عوام ان کو چن چن کر مارے گی

No comments:

Hashtags on Every Social Media Network

#RucksakotoruckoNawazSharifkoMRCJandImran... @MaryamNSharif