Friday, 2 February 2018

People opinion

 WHAT ABOUT OTHER LEADERS YOU DO WHAT SO EVER HOGA WAH WHICH GOD LIKE
   YOU have no work a part from taking somoto action what about other cases


ویڈیو لنک کے ذریعے نوازشریف کے حق میں گواہی قانون کے خلاف ہے لیکن نوازشریف کے خلاف بیان قانون کے عین مطابق ہے۔

  1. عمران خان نے کبھی اکیلے کے پی کا ہیلی کاپٹر استعمال نہیں کیا، ہم سب بھی ساتھ ہوتے تھے : کچھ دنوں پہلے خاتون رکن پر زیادتی کا ارتکاب کرنے والے شاہ فرمان کی صفائی 🤦🏼‍♂️😂
  2. پوری مسلم لیگ ن بھی جیل میں چلی جائے تب بھی "لاڈلہ لعنتی" وزیراعظم نہیں بن سکتا 😂😂😂
  3. کراچی: پاکستان کے حقیقی وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملکی سیاسی تاریخ جمہوریت پر پے در پے حملوں سے بھری پڑی ہے اور جمہوریت پر جب بھی یلغار ہوئی تو عدلیہ کے ایک حصے نے آمر کا ساتھ دیا۔
  4. میں حیران ہوں جاوید ہاشمی کی کہی گئی ایک ایک بات سچ ہورہی ہے۔ مجھے تولگتا ہے جاویدہاشمی کوPTIمیں بھیجا ہی نوازشریف نے تھا۔
    Let alone the atrocities caused to Pashtun after they're racially profiled by Pakistani media and institutions as "terrorists, extremists" now faces hatred from across Pakistan and that's why killed. They agitate and get no coverage in Pakistani media

No comments:

Hashtags on Every Social Media Network

#RucksakotoruckoNawazSharifkoMRCJandImran... @MaryamNSharif